Thursday, September 28, 2023
Sindh Forest
pakalerts-logo
No Result
View All Result
Pakalerts English
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
No Result
View All Result
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • کالم
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
pakalerts-logo
No Result
View All Result

راولپنڈی: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، ایک بچہ سمیت 2 خواتین جاں بحق

by Admin
January 19, 2019
راولپنڈی: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، ایک بچہ سمیت 2 خواتین جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ ہوا ہے جس سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک بچہ اور دو خواتین شامل ہیں۔

گیس دھماکہ چکلالہ سکیم تھری ذیشان سٹریٹ کے ایک گھر میں ہوا۔ گیس بند ہونے کے بعد مکین سو گئے تھے اور گیس کی سپلائی بحالی پر گھر میں گیس بھرنے کے سبب دھماکہ ہوا۔

جاں بحق ہونے والوں میں شبنم کیانی، ہمیرا نشاط، اور 17 سالہ فہد کیانی شامل ہیں۔ مرنے والوں کا تعلق گوجرخان کے علاقے سکھو سے ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شبنم کیانی آرمی پبلک اسکول میں ٹیچر ہے اور ان کا بھتیجا فہد کیانی اے پی ایس میں طالبعلم تھا۔

مقامی پولیس کے مطابق فلیٹ میں صرف تین افراد تھے اورگیس لوڈ شیڈنگ کے باعث چولہے کا والو کھلا چھوڑ کر سو گے تھے۔ گھر والوں نے صبح ناشتہ بنانے کے لیے آگ جلائی تو دھماکہ ہوگیا۔

گیس لیکج کا دوسرا دھماکہ راولپنڈی میں کے علاقہ کار چوک میں ہوا جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق دو زخمیوں کو بینظیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور دو کو موقع پر طبعی امداد دی گئی۔

گیس لیکج کا تیسرا دھماکہ سوات میں سیو شریف کے علاقہ شاہین آباد میں ہوا جس سے خاتوں اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور خاتون کی حالت تشویش ناک ہے۔ گیس دھماکے سے گھر کے تین کمرے متاثر ہوئے ہیں ریسکیو آپریشن میں مقامی لوگوں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

:ٹیگز ڈھوکراولپنڈیگیس لیکج
ShareTweetSend
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Previous Post

ملٹری کورٹ کا قیام فوج کی خواہش نہیں بلکہ قومی ضرورت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

پی پی کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

Related Posts

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
Uncategorized

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

August 24, 2023
Uncategorized

Best Sites To get Asian Internet dating

January 31, 2023
Uncategorized

No cost Data Applications

January 30, 2023
Uncategorized

Precisely what is Data Software program?

January 29, 2023
عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی
Uncategorized

عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان پیپلز پارٹی

January 28, 2023
Uncategorized

Ideas to Locate Good Service Providers Online

January 28, 2023
Next Post
پی پی کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

پی پی کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی مخالفت کا اعلان

تازہ ترین

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف نوجوان ریسلرانتقال کرگئے

August 25, 2023
ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، رانا ثنااللہ

February 25, 2023
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد

February 25, 2023
عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس روانہ

March 8, 2023

Google Glass is back! But now it’s for businesses?

Switzerland begins postal delivery by drone

Apple launches ultra-thin laptop

The 10 best alternative news apps for iPhone, iPad and Android

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری

September 27, 2023
اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

اسٹریٹ کریمنلز کو ہرگز نہ چھوڑیں آئی جی سندھ کی سخت ہدایات جاری

September 27, 2023
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

September 27, 2023
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

September 27, 2023
Sindh Forest Sindh Forest Sindh Forest
Tweets by pakalerts00
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
Menu
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹز انگلش
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ
Menu
  • موسم
  • صحت
  • تعلیم
  • بلاگ

کوئک لنکز

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
Menu
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار

فولو کریں

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts

No Result
View All Result
Pakalerts English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • بلاگ
  • کالم
  • ویڈیوز

© 2023 Pakalerts - All rights of publications are reserved by Pakalerts.