سعیدہ امتیاز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹ سے ان کی موت کی خبر چلائی گئی تھی
مجھے نہیں معلوم کہ کوئی ایسا کیوں کرے گا، وہ آج صبح بیدار ہوئیں تو لوگوں کی طرف سے کالز اور پیغامات موصول ہونا شروع ہوگئے اور میری خیریت کے بارے میں پوچھتے رہے، انہوں نے کہا کہ اس صورتحال نے مجھے صدمہ پہنچایا‘۔
انسٹاگرام پیجز کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاونٹ کو مبینہ طور پر اس کے سوشل میڈیا منیجر نے ہیک کیا ہے جس نے یہ جعلی خبر پوسٹ کی تھی، تاہم سعیدہ امتیاز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔