تحصیل کے این شاہ کے گاؤں چھپر خان گاڈہی میں چار سالہ بچی عائشہ کے ساتھ گھر کے باہر زیادتی کی کوشش کی
بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم وحید گاڈہی فرار
پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔
بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم نے اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی
چیخنے پر بچی کے والد اور ماموں کے پہنچنے پر ملزم فرار ہو گیا: ایف آئی آر