اشتہار
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 6 پکڑے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو گھیرےمیں لےکر دہشتگردوں کےخلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔