کراچی :قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی پھانبسی کو آج 44 برسی بیت گئے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو آج سے 44 سال پہلے پھانسی دے دی گئی تھی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کو دی گئی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے، 10 سال گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ نے اب تک رائے نہیں دی۔ شہید بھٹو کے قاتل تاریخ کے کوڑے دان میں سڑ چکے ہیں ۔