اشتہار
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس آج گیارہ بجے طلب کرلیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہر حال میں 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔