اشتہار
Monday, January 13, 2025
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Sindh Forest
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس English
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • موسم
  • شوبز
  • کھیل
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحہ اول
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
پاک الرٹس - سنسنی نہیں خبر
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

ہواوے سام سنگ کی بادشاہت ختم کرنے کے قریب۔

5 years پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا, سلائیڈر
ہواوے سام سنگ کی بادشاہت ختم کرنے کے قریب۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اشتہار
اشتہار

اسلام آباد: اسمارٹ فونز بنانے والی چین کا بڑا برینڈ ہواوے امریکی پابندیوں کے باوجود دنیا کی نمبر ون کمپنی بننے کے قریب پہنچ چکی ہے۔

اسٹریٹیجیکل اینالیٹیکس کی رپورٹس کے مطابق 2015 میں ہواوے نے 10 کروڑ چالیس لاکھ اسمارٹ فونز کی درآمدات کیں جس سے وہ مارکیٹ کا 5.5 فیصد حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور دنیا بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

2016  چینی کمپنی نے اعادہ کیا کہ 2021 تک وہ دنیا میں اسمارٹ فون ٹیکنالوجی میں سرفہرست کمپنی ہونے کا مقام حاصل کر لے گی۔

کوریائی میگزین کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی 2019 کے اختتام تک مجموعی طور پر 23 کروڑ1 لاکھ ہینڈ سیںٹس کی شپنگ مکمل کر لی گی جو مارکیٹ شیئر کا 17.7 حصہ بنتا ہے۔اس کے مقابلے میں کورین کمپنی سام سانگ نے 32 کروڑ 3 لاکھ پونٹس کے جہاز روانہ کئے جو سال کے اختتام تک 21.3 فیصد مارکیٹ کا حصص بنتا ہے۔

ہواوے کی فروخت ہر گزرتے سال میں سام سانگ کے قریب آتی جا رہی ہے۔ اس نمو کی ایک بنیادی وجہ کمپنی کی مقامی مارکیٹ میں فروخت کی بڑی تعداد ہے۔جب مقامی مارکیٹ میں فروخت کی بات آتی ہے تو ہواوے کا نیا و جدید اسمارٹ فون میٹ 30 ریکارڈ توڑ رہا ہے۔

دوسری طرف ایپل 19 کروڑ 3 لاکھ یونٹ کی متوقع کھیپ اور مارکیٹ شیئر کے 13.6 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

ٹیگز: امریکیسام سانگہواوے
شیئرٹویٹبھیجیںپنشیئر
اشتہار
پچھلا دیکھیں

چین کے جنوب مغربی صوبے میں تیز رفتار ریل سروس شروع

اگلا دیکھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا۔

متعلقہ پوسٹس

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔
اہم خبریں

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کپتان ہوں گے

10 minutes پہلے
10

2 مرتبہ ٹورنامنٹ چیمپیئن آسٹریلیا نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنے ابتدائی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اس اعلان کی خبر ان کے کپتان پیٹ کمنز کی واپسی کے باعث سرخیوں میں شامل ہے۔ حال ہی میں اس بات کی...

مزید پڑھیںDetails
سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

39 minutes پہلے
10
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 معاہدے پر دستخط

49 minutes پہلے
10
لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

لاس اینجلس کی آگ میں آسٹریلوی اداکار کی ہلاکت، والدہ نے آخری لمحات کی کہانی سنادی

1 hour پہلے
10
مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

مہنگائی کا طوفان بے قابو! سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 hour پہلے
10

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر

2 hours پہلے
10

EXAMPLEARTICLE

12 hours پہلے
10

سعودی عرب ، عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

3 days پہلے
10

کراچی: ٹرک کی ٹکر سے مزید 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

3 days پہلے
10

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کےڈیرن گف کی بطور ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی

3 days پہلے
10
اگلا دیکھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا تحریری فیصلہ جاری۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا تحریری فیصلہ جاری۔

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔

خصوصی عدالت کے فیصلے پر پرویز مشرف کا ردعمل۔ — پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net — قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

خصوصی عدالت کے فیصلے پر پرویز مشرف کا ردعمل۔

اشتہار
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net - All rights of Media & Publications Are Reserved By PakAlerts (Pvt). Limited.

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English

دوبارہ خوش آمدید!

نیچے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

پاس ورڈ بھول گئے؟

اپنا پاس ورڈ بازیافت کریں

اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے براہ کرم اپنا یوزر نیم یا ای میل پتہ درج کریں۔

لاگ ان کریں

نئی پلے لسٹ شامل کریں

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2024 PakAlerts.net - All Rights of Content Media & Publications are Reserved by PakAlerts.net.