تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو آج الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔
اس سے قبل اکبر ایس بابر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگی کے پیش نظر الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی جائے گی۔
اکبر ایس بابر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم پی ٹی آئی کا حصہ اور بانی رہنما ہیں۔