اشتہار
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف ایک روزہ دورے پر میرانشاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال اور بحالی آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم میرانشاہ میں قبائلی جرگے سے بھی خطاب کریں گے۔