Wednesday, March 18, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 3629 پوائنٹس کم

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

  • صحت
    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

  • موسم
    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

  • دنیا
    مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

    آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران کی شرط، بھارت نے مطالبے کی تردید کر دی

    چین کی 102 سالہ خاتون اپنی منفرد طرز زندگی کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل

    اماراتی صدر محمد بن زاید کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

    نائیجیرین خاتون نے 70 دن میں 10 لاکھ 70 ہزار تک گنتی گن کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    ایران نے ترکیے کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

    سلامتی کونسل کی ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

  • پاکستان
    گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، فاروق ستار کی وزیراعظم سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

    بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے اضافے کی تجویز

    مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق، ایک زخمی

    طلبہ اور نمازیوں کے قاتل پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خواجہ آصف

    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

    ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری

    متحدہ عرب امارات میں میزائل ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

  • تازہ ترین
    گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، فاروق ستار کی وزیراعظم سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

    گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، فاروق ستار کی وزیراعظم سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

    مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

    مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

    بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے اضافے کی تجویز

    بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے اضافے کی تجویز

    مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق، ایک زخمی

    مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق، ایک زخمی

    آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران کی شرط، بھارت نے مطالبے کی تردید کر دی

    آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران کی شرط، بھارت نے مطالبے کی تردید کر دی

    طلبہ اور نمازیوں کے قاتل پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خواجہ آصف

    طلبہ اور نمازیوں کے قاتل پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خواجہ آصف

    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    کراچی میں سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا دہشتگرد بی ایل اے کا کمانڈر نکلا

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

    بلوچستان میں امن کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری تعینات کرنے کا فیصلہ، 3000 اہلکار تعینات ہوں گے

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

1 year پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, کھیل
سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسٹیون اسمتھ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی شکست کے فوری بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے دستیاب رہیں گے۔

ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق 35 سالہ اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے فوری بعد اپنے ساتھیوں کو مطلع کیا تھا کہ انہوں نے اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں چیمپئنز ٹرافی میں کپتان کی ذمے داری ادا کرنے کے باوجود 2027 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

اسٹیون اسمتھ کا کہنا تھا کہ ’یہ سفر بہت اچھا رہا ہے اور میں نے اس کے ہر منٹ کو پسند کیا ہے‘،’بہت سے حیرت انگیز اوقات اور حیرت انگیز یادیں ہیں، ٹیم کے بہت سے شاندار ساتھیوں کے ساتھ 2 ورلڈ کپ جیتنا ایک بڑی خاص بات تھی۔

انہوں نے کہا کہ اب لوگوں کے لیے 2027 ورلڈ کپ کی تیاری شروع کرنے کا ایک بہترین موقع ہے لہذا ایسا لگتا ہے کہ یہ راستہ بنانے کا صحیح وقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ ہماری ترجیح ہے اور میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل، موسم سرما میں ویسٹ انڈیز اور پھر انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کا منتظر ہوں، مجھے لگتا ہے کہ مجھے اب بھی اس اسٹیج پر بہت کچھ کرنا ہے۔

وہ 2024 کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد فی الحال آسٹریلیا کے ٹی 20 انٹرنیشنل منصوبوں میں شامل نہیں ہیں لیکن انہوں نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 کرکٹ میں 2028 کے اولمپک کھیلوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں اور اگر طلب کیا گیا تو وہ سلیکشن کے لیے دستیاب رہیں گے۔

آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہونے کے باوجود اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، صرف 5کھلاڑیوں نے ان کی 12 ون ڈے سنچریز سے زیادہ اسکور کیے ہیں اور ان پانچوں میں سے صرف ڈیوڈ وارنر کی اوسط بہتر ہے۔

اسٹیون اسمتھ 2015 اور 2023 میں ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے، 2015 میں انہوں نے لگاتار 5 اننگز میں 50 سے زیادہ رنز بنائے جن میں بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں 105 اور نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں ناٹ آؤٹ 56 رنز شامل تھے۔

انہیں 2015 میں آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر اور 15-2014 اور 21-2020 میں آسٹریلیا کے بہترین ون ڈے پلیئر کے اعزازات سے نوازا گیا تھا، جس سال انہوں نے 3 دن کے فرق سے بھارت کے خلاف ایس سی جی میں لگاتار 62 گیندوں پر ماسٹر کلاس سمیت 3 سنچریاں بنائیں۔

اسمتھ نے 2015 سے 2025 تک 64 ون ڈے میچوں میں آسٹریلیا کی قیادت کی، صرف رکی پونٹنگ، ایلن بارڈر، اسٹیو وا، مارک ٹیلر اور مائیکل کلارک نے زیادہ مواقع پر آسٹریلیا کی قیادت کی ہے، حالانکہ اسمتھ واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی قیادت نہیں کی تھی، آسٹریلیا کی اگلی ون ڈے سیریز اگست میں جنوبی افریقا کے خلاف شیڈول ہے۔

پچھلا دیکھیں

جن کو عوام نے مسترد کیا ان کو وزراء بنا دیا گیا: شبلی فراز

اگلا دیکھیں

حبا بخاری اور آریز احمد کی والدین بننے کی خوشخبری اور تنازعات پر کھل کر گفتگو

متعلقہ پوسٹس

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، فاروق ستار کی وزیراعظم سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کا ردعمل، فاروق ستار کی وزیراعظم سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل

42 minutes پہلے
مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان

50 minutes پہلے
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے اضافے کی تجویز

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، فروری ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے اضافے کی تجویز

1 hour پہلے
مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق، ایک زخمی

مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق، ایک زخمی

2 hours پہلے
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران کی شرط، بھارت نے مطالبے کی تردید کر دی

آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران کی شرط، بھارت نے مطالبے کی تردید کر دی

2 hours پہلے
طلبہ اور نمازیوں کے قاتل پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خواجہ آصف

طلبہ اور نمازیوں کے قاتل پاکستان پر جھوٹا الزام لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خواجہ آصف

3 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS