حلال احمر متحدہ عرب امارات کی جانب سے اندرون سندھ کے ہسپتالوں کے لیے میڈیکل آلات بھجوانے کے لے کونٹریکٹ سائن کیا گیا، کونٹریکٹ کونسل جرنل آف یو اے ای بخیت عتیق ال روماتی نے سائن کیا۔
ہ آلات سندھ کے مختلف ہسپتالوں کے لے بھجوائے جائیں گے، یواے ای نے ہمیشہ مشکل وقت پاکستان کا ساتھ دیا، اس کی ایک اور مثال یہ کونٹریکٹ ہے جس سے لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ہسپتالوں کے لے میڈیکل آلات بھیجے جاینگے۔