لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔
محمد آصف ، ان کی اہلیہ اور دونوں بچیوں کو تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کرکٹر محمد آصف کے مطابق تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے میری کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تھی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔