سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ مودی کے دوبارہ اقتدار میں آتے ہی مقبوضہ وادی میں مظالم کی نئی لہر آگئی۔ ضلع پلوامہ میں حریت رہنما ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کردیا گیا ہے۔