کراچی: سندھ اسمبلی نے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف قراداد کثرت رائے سے منظور کرلی،
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف قراداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ قرار داد کی منظوری کے بعد اپوزیشن کے احتجاج کے باعث اسپیکر نے اجلاس کل تک ملتوی کردیا