امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب کہ امیر قطر کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آئے گا۔
تمیم بن حماد الثانی اس دورے کے دوران وزیراعظم سے مذاکرات کے علاوہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے بات چیت کریں گے۔