اشتہار
وزیراعظم نے وزارتِ خارجہ میں نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری وزارت خارجہ محمد اعجاز کو ہنگری میں تعینات کردیا گیا ہے۔ جبکہ پیانگ یانگ میں پاکستانی ناظم الامور کو کویت میں تعینات کیا گیا ہے۔