ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔
تاہم رات کے اوقات میں سندھ کے ساحلی علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔