وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہم وزیراعظم کی ہدایت پر تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فواد چوہدری نے یہ بیان اپنے ٹوئٹ پر جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ، پی ٹی آئ حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا، ہم اس لئے تحمل کا مظاہرہ کر تہے ہیں کہ عمران خان نے یہ ہدائیت کی ہے ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں۔
پی ٹی آئ حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا، ہم اس لئے تحمل کا مظاہرہ کر تہے ہیں کہ عمران خان نے یہ ہدائیت کی ہے ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 2, 2019