اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کرتے ہوئے عوام پر نیا بوج ڈال دیا۔
نیپرا کی جانب سے عوام پر 33 ارب روپے کا اضافی بوج لادھ دیا گیا ہے۔ پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو بجلی کے نرخوں کو مزید بڑاھنے پر درخواست دی تھی جس کے بعد نیپرا نے آج بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرکے 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کراچی کےصافین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔