کراچی: مسلم لیگ ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاون کا مطالبہ کر دیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو لاک ڈاوَن کی طرف جاناچاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے ہی تاخیر ہوچکی ہے،ملک کو لاک ڈاوَن کردینا چاہیے تھا، ہرگھنٹے اور ہر دن تاخیر سے کورونا سے نمٹنے سے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔