لاہور: ڈبلیو ڈبلیو ای سپراسٹار جان سینا جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دعویٰ ایک نجی کمپنی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
نجی کمپنی کی جانب سے کہا ہے کہ جان سینا جولائی 2021 میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ دیگر پروفیشنل ریسلرز بھی ہوں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں پروفیشنل ریسلنگ کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔پاکستان