پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈلےجانےکی صلاحیت رکھتاہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ راکٹ سسٹم دشمن کےعلاقےمیں اہداف کو دور تک کامیابی سےنشانہ بنانےکی صلاحیت کوبڑھائےگا۔
میزائل کے کامیاب تجربے پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں اور سائنسدانوں کو مبارک باد دی ہے۔