اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے 70 اور استعفے منظور نہیں کرتے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ ہمارے پاس ہی رہے گا۔
فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے استعفیٰ قبول کرنے کا شکریہ لیکن جب تک آپ 70 اور استعفیٰ قبول نہیں کرتے لیڈر آف اپوزیشن اور پارلیمانی پارٹی کے عہدے تحریک انصاف کے پاس ہی آنے ہیں۔