کل ہونا والا بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں کئی گھنٹے بجلی تعطل بعدوزارت توانائی نے تمام گرڈ اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بڑے بجلی بریک ڈاون کے باعث پورا ملک تاریکی میں ڈوبا رہا۔ بریک ڈاون کو چوبیس گھنٹے گز جانے کے بعد بھی ملک میں مکمل طور پر بجلی بحال نہیں ہو سکی ہے۔
وزارت توانائی کا کہا ہے کہ “ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے اندر تمام ایک ہزار 112 گرڈ اسٹیشنز بحال کر دیے گئے ہیں”۔