کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ اوردستی بم برآمد کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد ہوا جن کی شناخت ادریس اورعثمان غنی کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزمان سے چوری کی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی ہے اورطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا