اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق حسان نیازی کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے، اور انہیں پولیس ناکے پر مزاحمت کرنے پر گرفتار کیا گیا۔