ڈالر کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS