انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 1 روپے 8 پیسے کمی ہو گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے پرٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 93 پیسے کمی ہوئی، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔