انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہو گئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS