ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈے کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کے بعد فائرنگ جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔