پشاور نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے انھیں گزشتہ رات طبیعت خراب ہونےپرنجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا،جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااعظم خان انتقال کرگئے اعظم خان کوگزشتہ رات معدے مین انفکیشن کے باعث طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لایا گیا تھا۔