انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دوسرے دن مزید کمی ہو گئی۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرروپے کے مقابلے میں 83 پیسے سستا ہوگیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی
دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر286 روپے55 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں 76 پیسے کمی کے ساتھ 287 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔