انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالرانٹر بینک میں 279 روپے 40 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 282 ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا تھا اور ڈالرکاروبار کے اختتام پر 279 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔