مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی اور ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ہم ووٹ کا حق استعمال نہیں کریں گے، اپوزیشن میں بیٹھیں گے، جے یو آئی وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں شریک نہیں ہو گی۔
احتجاج کی تحریک کو آگے بڑھانے سے متعلق سوال پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا انتظار کریں، ان شاءاللہ عوام کی نمائندگی ہم کریں گے۔