Thursday, February 19, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

  • کاروبار
    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش، فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

    امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ

    اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

    بھارت کے خلاف وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیاں، چار ماہ میں چوتھی شکست

    سری لنکن صدر کا پاک بھارت میچ کی اجازت پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

    حکومت کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 147 رنز تک محدود کر دیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ویسٹ انڈیز ٹیم بھارت پہنچ گئی، گروپ سی میں مہم کا آغاز 7 فروری سے ہوگا

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف سخت امتحان

  • دنیا
    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کے تحفظ کے لیے آن لائن رسائی پر مزید اختیارات چاہتے ہیں، کیئر اسٹارمر

    بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کردی

    شنگھائی میں زمین پھٹنے سے سڑک کا بڑا حصہ دھنس گیا، ویڈیو وائرل

    بنگلا دیش کے تاریخ ساز انتخابات میں بی این پی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

    ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

  • پاکستان
    مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

    سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا وہ کوئی اور شعبہ اختیار کرلے: آصف علی زرداری

    مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

  • تازہ ترین
    مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

    پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

  • صفحہ اول
    مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

    پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

    جسٹس انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی کی ضمانت بحالی کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

کراچی میں شدید بارشوں کے بعد تھڈو ڈیم اوور فلو، سیلابی ریلا ایم 9 موٹروے تک جا پہنچا

5 months پہلے
میں اہم خبریں, تازہ ترین, موسم
کراچی میں شدید بارشوں کے بعد تھڈو ڈیم اوور فلو، سیلابی ریلا ایم 9 موٹروے تک جا پہنچا

کراچی: شہر قائد میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد نکلنے والا طاقتور سیلابی ریلا ایم 9 موٹروے تک جا پہنچا اور سپر ہائی وے کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

رپورٹس کے مطابق سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آگئی جس کے باعث کراچی اور حیدرآباد کے درمیان ٹریفک دونوں اطراف سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پانی کی سطح بلند ہو کر موٹروے کے کناروں سے ٹکرا چکی ہے اور سڑک کا بڑا حصہ ڈوب چکا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ایم 9 کے درمیان موجود کرش بیرئیر کو ہٹانے اور پانی کے بہاؤ کے لیے راستہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ٹریفک بحال کی جا سکے۔ تاہم، سیلابی ریلا کئی اطرافی رہائشی آبادیوں میں بھی داخل ہوگیا ہے جہاں متعدد مقامات پر چار سے پانچ فٹ پانی جمع ہو چکا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ریسکیو اور امدادی ٹیموں کو فوری متحرک کر دیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق صورتحال پر قابو پانے کے لیے موٹروے کی درمیانی دیوار کو توڑ کر پانی کے بہاؤ کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

گڈاپ ٹاؤن میں واقع تھڈو ڈیم کے اوور فلو ہونے سے نکلنے والا ریلا سعدی ٹاؤن میں داخل ہوگیا، جس سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ اپنے گھریلو سامان اور گاڑیوں کو بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے رکشہ اور وین بھی بہہ گئے، جبکہ کئی گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے۔

سیلابی پانی سے ملیر، سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، خمیسو جوکھیو گوٹھ اور نیو کراچی سمیت کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ کشتیوں کے ذریعے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو 1122 اور ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور لوگوں کو نکالنے، پانی کی نکاسی اور راستے کھولنے کی کوششیں جاری ہیں۔

رینجرز کے افسران اور اہلکار بھی ملیر، ایم 9 موٹروے، سہراب گوٹھ، لیاری ندی، ملیر ندی اور مچھر کالونی سمیت متاثرہ علاقوں میں پہنچ چکے ہیں اور ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ایم 9 موٹروے پر کانٹا اور موٹروے پولیس آفس کے سامنے دونوں ٹریک بند ہیں۔ حیدرآباد سے آنے والی ٹریفک کو ماڈل روڈ کی طرف موڑا جا رہا ہے جبکہ کراچی سے جانے والی گاڑیاں سبزی منڈی کٹ سے واپس بھیجی جا رہی ہیں تاکہ شہری محفوظ رہیں اور دباؤ کم ہو۔

انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اگر سفر ناگزیر ہو تو متبادل راستوں کا استعمال کریں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بارشیں جاری رہیں تو مزید علاقے بھی زیر آب آسکتے ہیں۔

ٹیگز: ایم 9 موٹروےتھڈو ڈیمریسکیو آپریشنسندھ حکومتسیلابی ریلاکراچی بارش
پچھلا دیکھیں

کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

اگلا دیکھیں

پاکستان کی قازقستان کو سی پیک کے تحت بندرگاہی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی پیشکش

متعلقہ پوسٹس

مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

10 hours پہلے
پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

پاکستان قونصلیت گلاسگو میں نادرا دفتر کا افتتاح، شناختی دستاویزات کی سہولت مقامی سطح پر فراہم

11 hours پہلے
نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

11 hours پہلے
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

غیر حل شدہ سیاسی تنازعات دنیا کو بارود کے ڈھیر میں بدل رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

14 hours پہلے
ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

ای چالان نظام مشاورت سے نافذ کیا گیا، 14 روز میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت: ڈی آئی جی ٹریفک کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب

14 hours پہلے
کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

کیپٹو پاور لیوی کے نفاذ سے بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار

14 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS