Thursday, March 12, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

    ایران جنگ کے خاتمے کے اعلان سے عالمی معیشت میں بہتری کے آثار، تیل سستا اور اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

    ملک میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی نمایاں کمی

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ 3400 روپے سستا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 15 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    اربوں مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

  • صحت
    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول تبدیل کردیا

    سُپر ایٹ مرحلے سے قبل پاکستان ٹیم کی آج شام پریکٹس، کل نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

  • دنیا
    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    ایران نے عرب ممالک میں 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے: امریکی رپورٹ

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث بنگلادیش میں یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کر گیا

    عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، ایرانی کارروائیوں پر غور ہوگا: سعودی مندوب

    امارات سے خصوصی پروازیں بیک چینل سفارتکاری کا نتیجہ قرار

    جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں بلند ترین سطح پر ہے۔ انٹونیو گوٹریس

    سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کا اعلان، ایران کا خیرمقد

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے چین کا خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

  • پاکستان
    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

    سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

    جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

    یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    سندھ کابینہ نے جامع کفایت شعاری پیکیج کی منظوری دے دی، 12 ارب روپے سے زائد بچت متوقع

    وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے اور کفایت شعاری کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    سندھ میں 16 تا 31 مارچ  تعلیمی ادارے بند رہیں گے، سرکاری گاڑیوں کا استعمال بھی محدود کرنے کا فیصلہ

    مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان سے 85 پروازیں منسوخ، فضائی آپریشن شدید متاثر

  • تازہ ترین
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

    سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

    جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

    جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

    سندھ کابینہ نے جامع کفایت شعاری پیکیج کی منظوری دے دی، 12 ارب روپے سے زائد بچت متوقع

    سندھ کابینہ نے جامع کفایت شعاری پیکیج کی منظوری دے دی، 12 ارب روپے سے زائد بچت متوقع

    وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے اور کفایت شعاری کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے اور کفایت شعاری کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    سندھ میں 16 تا 31 مارچ  تعلیمی ادارے بند رہیں گے، سرکاری گاڑیوں کا استعمال بھی محدود کرنے کا فیصلہ

    سندھ میں 16 تا 31 مارچ  تعلیمی ادارے بند رہیں گے، سرکاری گاڑیوں کا استعمال بھی محدود کرنے کا فیصلہ

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

  • صفحہ اول
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

    شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

    سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

    سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

    جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

    جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

    یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے سنگین سیکیورٹی خطرہ بن چکی ہے، چین

    سندھ کابینہ نے جامع کفایت شعاری پیکیج کی منظوری دے دی، 12 ارب روپے سے زائد بچت متوقع

    سندھ کابینہ نے جامع کفایت شعاری پیکیج کی منظوری دے دی، 12 ارب روپے سے زائد بچت متوقع

    وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے اور کفایت شعاری کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس محصولات میں اضافے اور کفایت شعاری کے اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

شادی یا طلاق سے خواتین کے حقوق متاثر نہیں ہوتے، سپریم کورٹ کا واضح فیصل

4 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
شادی یا طلاق سے خواتین کے حقوق متاثر نہیں ہوتے، سپریم کورٹ کا واضح فیصل

سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے میں واضح کیا ہے کہ خواتین کی قانونی اور سماجی حیثیت شادی یا طلاق کے بعد تبدیل نہیں ہوتی، اور انہیں ہر حالت میں وہی بنیادی اور آئینی حقوق حاصل رہتے ہیں جو ملک کے دیگر شہریوں کو میسر ہیں۔

جمعرات کو جاری ہونے والے اس وضاحتی فیصلے میں عدالت نے کہا کہ خواتین کا عوامی کاموں میں حصہ لینا کسی خصوصی رعایت کے زمرے میں نہیں آتا، بلکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے جس سے انہیں طویل عرصے تک محروم رکھا گیا۔ جسٹس سید منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب خواتین تعلیم، انتظامیہ، پالیسی سازی، صحت اور انصاف کے شعبوں میں فعال کردار ادا کرتی ہیں تو ادارے بہتر حکمرانی، بہتر فیصلہ سازی اور وسیع تر تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

عدالت نے خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور کے 14 فروری 2024 کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس منصور نے اس سے قبل مارچ کے ایک مقدمے میں قرار دیا تھا کہ خواتین کے قانونی حقوق، شخصیت اور آزادی کا انحصار شادی پر نہیں ہوتا اور نہ ہی شادی کے بعد یہ حقوق ختم ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے جمعرات کے حکم میں مزید لکھا کہ خواتین کا عوامی زندگی میں برابر حصہ لینا صرف مالی خود مختاری کے لیے ضروری نہیں بلکہ یہ معاشرتی ترقی، اچھی حکمرانی اور آئینی جمہوریت کے لیے بھی بنیادی ضرورت ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ اصول عالمی سطح پر بھی تسلیم شدہ ہے اور پائیدار ترقی کے اہداف سمیت مختلف ممالک کے آئینی فریم ورک میں بھی اس کی تائید موجود ہے۔

عدالت کے سامنے زیرِ بحث تنازع یہ تھا کہ کیا شادی شدہ بیٹی، والدین کے انتقال یا معذور ہونے پر دیے جانے والے سرکاری کوٹے کے تحت ملازمت کی اہل ہو سکتی ہے یا نہیں۔
یہ کیس فرخ ناز کا تھا، جو محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں کام کرتی تھیں اور اپریل 2022 میں اپنی والدہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس عہدے پر تعینات کی گئی تھیں، تاہم 2023 میں ان کی شادی کے بعد انہیں بے دخلی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ متعلقہ حکام نے اپنی کارروائی 2022 کے ایک وضاحتی خط کی بنیاد پر کی، جس میں کہا گیا تھا کہ شادی شدہ بیٹی اس کوٹے کی مستحق نہیں رہی گی۔

بعد ازاں اپریل 2023 میں یہ وضاحت سامنے آئی کہ اگر شادی شدہ بیٹی شوہر سے الگ ہو اور والدین پر انحصار کرتی ہو تو وہ دوبارہ اہل ہو سکتی ہے۔
فرخ ناز کی محکمانہ اپیل مسترد ہوئی، پھر ٹریبونل نے بھی ان کی درخواست خارج کر دی، جو اب سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دی ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا کہ قانون ساز خواتین کو آزاد اور مکمل انسانی حیثیت کے حامل افراد کے طور پر دیکھیں، اور ان کے حقوق کو مردانہ یا شادی سے جڑے نظریات کے تابع نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو صرف شادی کی بنیاد پر کم تر سمجھنا یا ان کے حقوق محدود کرنا ان کی عزتِ نفس، برابری اور بنیادی حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔

عدالت نے قرار دیا کہ اس طرح کی پالیسیاں نہ صرف خواتین کے ساتھ ناانصافی ہیں بلکہ معاشرے کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں کیونکہ خواتین کا منفرد تجربہ، ذہانت اور نقطۂ نظر معاشرتی ترقی کے لیے ضروری ہے۔
جسٹس منصور نے یہ بھی کہا کہ شادی صرف قانونی حیثیت بدل سکتی ہے، لیکن عورت کی شخصیت، اس کی آئینی آزادی اور بنیادی حقوق کو ختم نہیں کر سکتی۔

انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ عورت کو ہمیشہ باپ اور پھر شوہر پر منحصر تصور کرنا آئین کی روح کے خلاف ہے، اور یہ تصور عورت کی انفرادی حیثیت، عزت اور خودمختاری کو کمزور کرتا ہے۔

فیصلے میں جسٹس منصور نے امریکی مفکرہ مارٹھا نَس بام کے اس قول کا حوالہ بھی دیا کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک انصاف یافتہ نہیں ہو سکتا جب تک وہ خواتین کو ان کی مکمل انسانی صلاحیت کے اظہار کے برابر مواقع نہ دے۔

ٹیگز: آئینی حقوقجسٹس منصور علی شاہخواتین کے حقوقخیبرپختونخوا سروس ٹریبونلسپریم کورٹفرخ ناز کیس
پچھلا دیکھیں

27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے طلب وفاقی کابینہ اجلاس ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

اگلا دیکھیں

حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت نئی آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ

متعلقہ پوسٹس

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

14 hours پہلے
شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ٹریفک معطل، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع

14 hours پہلے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اتار چڑھاؤ، برینٹ آئل 84 اعشاریہ 22 ڈالر تک گر گیا

14 hours پہلے
سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

سندھ میں فوری طور پر چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلیں گے

14 hours پہلے
جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

جمعتہ الوداع پر سندھ حکومت کی عام تعطیل کا اعلان، ایک شاہراہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کی جائے گی، ناصر حسین شاہ

14 hours پہلے
یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر ملک بھر میں مجالس اور جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

15 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS