اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری وزارت توانائی کو بھجوا دی گئی ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں چار روپے اکہتر پیسے اضافے کا امکان ہے۔
ائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نو روپے چوالیس پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت مین آٹھ روپے چھ پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے بارہ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے
تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد ہو گا۔