اشتہار
پاکستان سپرلیگ4 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز نے پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے۔
لاہوقر قلندرز کے اسٹار کھلاڑی نے فٹنس کو جواز بنا کر پاکستان آنے سے معذرت کی۔ ان کا کنٹریکٹ لاہور میں آ کر میچز کھیلنے کا تھا۔ کراچی میچز شفٹ ہونے پر اے بی ڈویلئر پاکستان نہیں آئیں گے.