تفصیلات کے مطابق اپنی گلابی سے مشہور اداکارہ جیرا کی نئی فلم باجی کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپس آ رہی ہیں۔
فلم میں اداکارہ میرا، ماڈل آمنہ الیاس ، نشو، علی کاظمی، عثمان خالد بٹ، محسن عباس حیدر، نیر اعجاز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔