وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا ’پاکستان سائنس فیئر‘ اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا پاکستان سائنس فیئر اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس میلے میں شرکت کیلئے رجسٹریشن جولائی سے ہوگی۔
فواد چوہدری نے لکھا کہ آپ نے کچھ بھی ایسا جدید اورنکوکھا تیارکیا ہے جو آپ پاکستان کوشوکیس کرنا چاہتے ہیں توتیارہوجائیے۔
پہلا پاکستان سائنس فیئر PAk Science Fare اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہو گا ، جولائ سے اس میلے میں شرکت کیلئے Entries لی جائینگی، آپ نے کچھ بھی ایسا Innovate کیا ہے جو آپ پاکستان کو showcase کرنا چاہتے ہیں تیار ہو جائیے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 9, 2019