بیجنگ:چینی وزیردفاع وے فینگ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت چین اور تائیوان کا دوبارہ الحق نہیں روک سکتی۔
ایک انٹریو میں چین کے وزیردفاع وے فینگ نے کہا کہ تائیوان کا مسئلہ ہمیشہ چین کے وسیع تر قومی مفاد میں رہا ہے اور دنیا کی کوئی بھی طاقت چین اور تائیوان کو دوبارہ الحاق سے نہیں روک سکتی ہے۔