اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو ہمیشہ کے لیے پولیو سے پاک کر دیا جائے۔
ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ خوشی ہوئی کہ پولیو کے خاتمے کے لئے حکومت پاکستان کی کوشیشیں قابل ستائش ہیں، پولیو ورکرز کی کاکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے صحت اصلاحات کا مقصد کروڑوں عوام کی صحت میں بہتری لانا ہے۔