پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔
پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے “#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔
پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے “#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔
© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts
© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS