Thursday, February 19, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

    دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز، 2026 میں عوام کے لیے دستیاب ہوگی

    واٹس ایپ نے بڑی اپڈیٹ متعارف کرادی، تخلیقی اور ذاتی نوعیت کے فیچرز شامل

  • کاروبار
    اسٹیٹ بینک نے ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت کی تفصیلات جاری کر دیں

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 26 دہشت گرد گرفتار

    سولہ فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ

    پاکستان نے سعودی آئل فیسلٹی میں مزید دو سال کی توسیع کے لیے سعودی عرب سے درخواست کر دی

    ریکارڈ قیمتوں کے بعد سونے کی قدر میں کمی، متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے زیورات فروخت کرنا شروع کر دیے

    عالمی مارکیٹ میں سونا کریش، فی اونس قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

    امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ

    اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی جاری کرے گا، شرح سود کے سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات

    رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

  • صحت
    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

    سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا کی فوری تشخیص کیلئے جدید آلہ متعارف

    خیبرپختونخوا میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں 5 منظم نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • موسم
    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

    کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

    جمعرات کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان

  • شوبز
    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

    لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

  • کھیل
    نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، فرحان کی نصف سنچری

    بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی برہم، سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کا مطالبہ

    بھارت کے خلاف وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کی مسلسل ناکامیاں، چار ماہ میں چوتھی شکست

    سری لنکن صدر کا پاک بھارت میچ کی اجازت پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ تشکر

    حکومت کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 147 رنز تک محدود کر دیا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: ویسٹ انڈیز ٹیم بھارت پہنچ گئی، گروپ سی میں مہم کا آغاز 7 فروری سے ہوگا

    پاک آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ، پاکستان ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے خلاف سخت امتحان

  • دنیا
    نگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل,نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا

    ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کے تحفظ کے لیے آن لائن رسائی پر مزید اختیارات چاہتے ہیں، کیئر اسٹارمر

    بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ قومی ریفرنڈم، 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کردی

    شنگھائی میں زمین پھٹنے سے سڑک کا بڑا حصہ دھنس گیا، ویڈیو وائرل

    بنگلا دیش کے تاریخ ساز انتخابات میں بی این پی اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل

    ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع

    بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج۔ الیکشن کمشنر

    فرانسیسی ٹیچر پر 9 ممالک کے 89 بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کے الزامات، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

  • پاکستان
    تمام رجسٹرڈ دکانوں اور کاروباروں کو ایک ہفتے میں ایف بی آر نظام سے منسلک کرنے کا حکم

    سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات، کمیشن کا ڈی جی ایس بی سی اے کو 47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری

    انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی

    تمام جامعات میں اے آئی پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کرنے کی ہدایت

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ، مستحق خواتین کیلئے نئی رقم مقرر

    عمران خان سے نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل، خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

    دل کا دورہ پڑنے پر خواجہ سعد رفیق پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈال دیا گیا

    افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

    عمران خان کی رہائی کے بعد فورس ختم کردی جائے گی، یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں: شفیع جان

  • تازہ ترین

    سولجر بازار میں گیس سلنڈر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی، ریسکیو آپریشن جاری

  • صفحہ اول

صفحہ اول پاکستان

سپریم کورٹ کے فُل کورٹ اجلاس میں زیر التوا مقدمات نمٹانے کا فیصلہ

1 year پہلے
میں پاکستان, اہم خبریں, تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فُل کورٹ اجلاس میں زیر التوا مقدمات نمٹانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے کیسز کے بڑھتے ہوئے بیک لاگ کو نمٹانے کے لیے کیس مینجمنٹ پلان 2023 کو اپنا لیا جہاں یہ منصوبہ سینئر جج جسٹس سید منصور علی شاہ کی ذہن سازی کا نتیجہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ کے وضع کردہ ایک ماہ کے کیس مینجمنٹ پلان کا جائزہ لیا گیا جہاں اس منصوبے میں واضح معیارات کو متعین اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مربوط کرتا ہے تاکہ تمام کیٹیگری کے مقدمات کو مؤثر طریقے سے چلایا جا سکے۔

چیف جسٹس کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں جسٹس منصور شاہ سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز نے شرکت کی جو بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

اجلاس کا مقصد مقدمے کے بیک لاگ کو کم اور عدالتی کارکردگی کو بہتر بنانے پر زور دینے کے ساتھ ساتھ ادارے اور مقدمات کو نمٹانے میں سپریم کورٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کیس کے موجودہ بوجھ کا ایک جامع جائزہ پیش کیا اور کیس کے بروقت حل کے لیے اقدامات کا خاکہ پیش کیا۔

رجسٹرار نے تازہ ترین اعدادوشمار پیش کیے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 59ہزار 191 مقدمات زیر التوا ہیں اور جسٹس منصور علی شاہ کے تیار کردہ کیس مینجمنٹ پلان 2023 پر مبنی ایک ماہ کا نیا منصوبہ متعارف کرایا، اس منصوبے میں مختلف کیٹیگریز میں کیس مینجمنٹ کو ہموار کرنے کے لیے واضح معیارات مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال بھی شامل ہے۔

منصوبے پر بحث کرتے ہوئے ججوں نے اہداف کے حصول کے لیے مختلف حکمت عملیوں پر غور کیا، بنائے گئے ماہانہ منصوبے میں فوجداری اور دیوانی مقدمات خصوصی دو اور تین رکنی بینچوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں تاکہ کیس کے حل کا عمل تیز تر کیا جا سکے۔

ججوں نے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اضافی بصیرتیں اور سفارشات بھی شیئر کیں اور مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے مزید حکمت عملیوں کی تجویز پیش کی جس کا مقصد کیس کے بیک لاگ کو کم کرنا اور کارکردگی کا معیار بہتر بنانا تھا جس کے تحت ابتدائی طور پر ایک ماہ اور پھر تین اور چھ ماہ کے منصوبے تیار کیے جائیں گے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ پلان پر مکمل عملدرآمد کے عزم پر تمام ججز کا شکریہ ادا کیا اور 2 دسمبر کو ہونے والے اگلے فل کورٹ اجلاس میں اس حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد سے چیف جسٹس آفریدی نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے تحت ایک نئی تین ججوں کی کمیٹی تشکیل دی جس میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں، یہ کمیٹی اس ایکٹ کے سیکشن 2(1) کے تحت تشکیل دی گئی ہے جیسا کہ 2024 کے آرڈیننس نمبر VIII میں ترمیم کی گئی تھی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 7 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹس کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججوں کی میٹنگ بھی شیڈول کی ہے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہونا ہے۔

شفافیت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لائیو اسٹریمنگ سروسز کو سپریم کورٹ کے اندر اضافی کورٹ رومز تک وسعت دینے کا حکم دیا، اس منصوبے کو تمام کمرہ عدالتوں میں لاگو کرنے کے منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ٹیگز: اجلاسزیر التوا مقدماتسپریم کورٹفل کورٹفیصلہنمٹانے
پچھلا دیکھیں

عمران خان کو مزید کوئی شکایت ہوئی تو پورا پاکستان بند کردیں گے، علی امین گنڈاپور

اگلا دیکھیں

کراچی سے لبنان و غزہ کیلئے 17 ویں امدادی کھیپ روانہ

متعلقہ پوسٹس

تمام رجسٹرڈ دکانوں اور کاروباروں کو ایک ہفتے میں ایف بی آر نظام سے منسلک کرنے کا حکم

تمام رجسٹرڈ دکانوں اور کاروباروں کو ایک ہفتے میں ایف بی آر نظام سے منسلک کرنے کا حکم

5 hours پہلے
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات، کمیشن کا ڈی جی ایس بی سی اے کو 47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات، کمیشن کا ڈی جی ایس بی سی اے کو 47 سوالات پر مشتمل سوالنامہ جاری

6 hours پہلے
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی

6 hours پہلے
تمام جامعات میں اے آئی پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کرنے کی ہدایت

تمام جامعات میں اے آئی پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کرنے کی ہدایت

6 hours پہلے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ، مستحق خواتین کیلئے نئی رقم مقرر

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ، مستحق خواتین کیلئے نئی رقم مقرر

6 hours پہلے
عمران خان سے نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل، خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

عمران خان سے نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل، خبریں بے بنیاد ہیں: عطا تارڑ

7 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS