وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، تاہم فوری طور پر زلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔
زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔