ول اسمتھ کی سائنس فکشن تھرلر جمینی مین کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے.
سائنسی تجربے سے اس کا ہی ہم شکل سامنے آکھڑا ہوا۔ کہانی ہے ہالی وڈ سائنس فکشن تھرلر جمینی مین کی۔جس میں ول اسمتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔
دلچسپ صورتحال سے پالا پڑ جاتا ہے ول اسمتھ کا تجربہ اور وہ بھی ایسا یہ اس کے لیے نت نئی آزمائشیں لا رہا ہے۔ دونوں کا مشن ہے الگ الگ برائی کے خاتمے کے لیے ایک کمر کستا ہے تو دوسرا اس کے دفاع کے لیے۔ ہالی وڈ کی سائنس فکشن تھرلر مووی دلوں کو دھڑکانے کے لیے آرہی ہے اسی سال 4 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔