Saturday, March 28, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

    پاکستان خطے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں نمایاں طور پر پیچھے رہ گیا

    پی ٹی اے نے مالی سال 2024–25 میں تقریباً 10 کروڑ موبائل فون بلاک کر دیے

    گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ای میل ایڈریس تبدیل کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

    ایلون مسک کا دعویٰ: مستقبل میں مریخ کو سرسبز اور زندگی کے قابل بنایا جا سکتا ہے

  • کاروبار
    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

    بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصد کمی، برآمدات میں بھی نمایاں گراوٹ ریکارڈ

    پنشن اصلاحات کے لیے پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لے گا

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 3629 پوائنٹس کم

    پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر شپنگ سروس کا آغاز

    رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

    مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ معاشی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب

  • صحت
    روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتا ہے، تحقیق

    سونے سے 3 گھنٹے پہلے کھانا چھوڑنے سے بلڈ پریشر اور شوگر میں بہتری ممکن، نئی تحقیق

    نیپاہ وائرس کے خدشے پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ اور علامات پر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ایڈوائزری جاری

    طبی ماہرین کا انکشاف: رات کے کھانے کا وقت مقدار سے زیادہ صحت پر اثر انداز ہوتا ہے

    نئی تحقیق: فضائی آلودگی مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر رہی ہے

    فش آئل سپلیمنٹس کا روزانہ استعمال دل کے امراض کے خطرات کم کر سکتا ہے، تحقیق

    بلوچستان میں صرف 11 اسپتال ہیلتھ سروسز کے معیار پر پورا اترنے کا انکشاف

    پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غیر مناسب استعمال نے عوامی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا

  • موسم
    شمالی و مغربی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، مزید بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی

    کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک متاثر

    بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر

    سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری، سردی میں نمایاں اضافہ

    امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان، نظامِ زندگی مفلوج، 7 افراد ہلاک

    کراچی میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان، تیز ہواؤں سے ٹھنڈ میں اضافہ متوقع

    بالائی علاقوں میں تیز بارش اور شدید برفباری کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی الرٹ جاری

    کراچی میں سردی کی نئی لہر، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

  • شوبز
    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سوکیش چندر شیکھر کا ویلنٹائن ڈے پر جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ

    اریجیت سنگھ کے پلے بیک گلوکاری چھوڑنے کے بعد ابھیجیت ساونت کا بڑا انکشاف، گلوکاروں کے استحصال پر کھل کر بات

    نادیا خان کا بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق بیانات پر طنزیہ ردعمل

    بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا بدل دی تھی، عمران ہاشمی

    پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کی بحالی پر پاپ سنگر عالمگیر کا خوشی کا اظہار

    بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    عامر خان کا انکشاف: مائیگرین سے نجات کے لیے اپنائی گئی ڈائٹ نے 18 کلو وزن کم کر دیا

    بھارتی گلوکار زوبین گارگ کی موت سے متعلق نئی تفصیلات، اسکوبا ڈائیونگ نہیں بلکہ تیراکی کے دوران حادثہ پیش آیا

  • کھیل
    بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی

    محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے اور زخمی پلیئرز کے علاج کا اعلان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

    بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    سلیکشن معاملات میں مداخلت پر علیم ڈار کا استعفیٰ، اندرونی اختلافات سامنے آ گئے

    ایشیاء کپ 2027ء کے افتتاحی اور فائنل میچ ریاض کے کنگ فہد اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل کی دوڑ میں سنسنی، ایشیائی ٹیموں کے باہر ہونے کا خدشہ

    انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم ٹاکرا، سیمی فائنل کی امیدیں داؤ پر

  • دنیا
    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    تہران کی معروف یونیورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر، عالمی سطح پر تشویش

    شہادت سے قبل آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر جاری، قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف دکھائی دیے

    یورپی یونین کا روس پر ایران کی مدد سے امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا الزام

    جنگ کے اثرات کورونا سے بھی زیادہ سنگین، عالمی معیشت متاثر، محمد الجدعان

    ایران سے متعلق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب، حملوں پر غور ہوگا

    بھارت میں ایندھن بحران شدت اختیار، پیٹرول پمپس پر پولیس تعینات، لمبی قطاریں

    ڈھاکا: مسافر بس دریائے پدما میں گرنے سے 18افراد جاں بحق

    ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر قیادت کو عوامی ردعمل کا خوف ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

  • پاکستان
    پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار

    موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع

    ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کیلئے بندرگاہوں کی گنجائش میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

    بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    وزیراعظم شہباز شریف نے  ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

    توانائی بحران میں پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار، کم آمدن افراد کو ریلیف دینے کی تیاری

    مشرق وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان کی ریکو ڈک مائننگ سائٹ پر کام کرنے والی کمپنی بیرک مائننگ کاروپوریشن نے منصوبے پر کام کی رفتار کم کردی 

    افغانستان میں خواتین و اقلیتوں پر مظالم میں نمایاں اضافہ

    ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 31 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

  • تازہ ترین
    پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار

    پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار

    موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع

    موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع

    ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کیلئے بندرگاہوں کی گنجائش میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

    ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کیلئے بندرگاہوں کی گنجائش میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    تہران کی معروف یونیورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر، عالمی سطح پر تشویش

    تہران کی معروف یونیورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر، عالمی سطح پر تشویش

    بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

    شہادت سے قبل آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر جاری، قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف دکھائی دیے

    شہادت سے قبل آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر جاری، قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف دکھائی دیے

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

    بھارتی اداکارہ ہرشل کالیا سڑک حادثے میں جاں بحق

  • صفحہ اول

پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صفحہ اول اہم خبریں

قربانی کی فضیلت اور تاریخ

7 years پہلے
میں اہم خبریں, بلاگ, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
قربانی کی فضیلت اور تاریخ

قربانی کی اِبتداء ہمیں حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے ہی ملتی ہے  جب حلال جانور کو نیتِ تقرب ذبح کرنے کی تارِیخ حضرت آدَم علیہ السلام کے دو بیٹوں ہابیل وقابیل کی قربانی سے ہی شروع ہوجاتی ہے، یہ سب سے پہلی قربانی تھی۔

قران کریم میں اِرشاد ہے:

ترجمہ:۔ ”اور آپ اہلِ کتاب کو آدم کے دو بیٹوں کا واقعہ صحیح طور پر پڑھ کر سنا دیجیے، جب ان میں سے ہرایک نے اللہ کے لیے کچھ نیاز پیش کی تو ان میں سے ایک کی نیاز مقبول ہوگئی، اور دُوسرے کی قبول نہیں کی گئی“۔

علامہ اِبن کثیر رحمہ اللہ نے اِس آیت کے تحت حضرت اِبن عباس رَضی اللہ عنہ سے رِوایت نقل کی ہے کہ ہابیل نے مینڈھے کی قربانی کی اور قابیل نے کھیت کی پیداوار میں سے کچھ غلہ صدقہ کرکے قربانی پیش کی، اُس زمانے کے دستور کے موافق آسمانی آگ نازل ہوئی اور ہابیل کے مینڈھے کو کھا لیا، قابیل کی قربانی کو چھوڑ دِیا۔(۲)

اِس سے معلوم ہوا کہ قربانی کا عبادت ہونا حضرت آدَم علیہ السلام کے زمانے سے ہے اور اس کی حقیقت تقریباً ہرملت میں رہی؛ البتہ اس کی خاص شان اور پہچان حضرت اِبراہیم و حضرت اِسماعیل علیہما السلام کے واقعہ سے ہوئی، اور اسی کی یادگار کے طور پراُمتِ محمدیہ پر قربانی کو واجب قرار دیا گیا۔

قربانی کی حقیقت قرآنِ کریم کی روشنی میں

قرآنِ کریم میں تقریباً نصف دَرجن آیاتِ مبارکہ میں قربانی کی حقیقت ، حکمت اور فضیلت بیان کی گئی ہے۔ سورة حج میں ہے:

۱-۲: وَالْبُدْنَ جَعَلْنٰھَا لَکُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمْ فِیْھَا خَیْرٌ فَاذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْھَا صَوَآفَّ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُھَا فَکُلُوْا مِنْھَا وَاَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ ط کَذٰلِکَ سَخَّرْنٰھَا لَکُمْ لَعْلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ(۳۶) لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَآؤُھَا وَلٰکِنْ یَّنَالُہُ التَّقْوٰی مِنْکُمْط کَذٰلِکَ سَخَّرَھَا لَکُمْ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ھَدٰکُمْ ط وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ(۳۷)“․(۳)

ترجمہ:۔ ”اور ہم نے تمہارے لیے قربانی کے اُونٹوں کو عبادتِ اِلٰہی کی نشانی اور یادگار مقرر کیا ہے، ان میں تمہارے لیے اور بھی فائدے ہیں، سو تم اُن کو نحر کرتے وقت قطار میں کھڑا کرکے اُن پر اللہ کا نام لیا کرو اور پھر جب وہ اپنے پہلو پر گر پڑیں تو اُن کے گوشت میں سے تم خود بھی کھانا چاہو تو کھاوٴ اور فقیر کو بھی کھلاوٴ، خواہ وہ صبر سے بیٹھنے والا ہو یا سوال کرتا پھرتا ہو، جس طرح ہم نے اِن جانوروں کی قربانی کا حال بیان کیا، اِسی طرح اُن کو تمہارا تابع دار بنایا؛ تاکہ تم شکر بجالاوٴ! اللہ تعالیٰ کے پاس ان قربانیوں کا گوشت اور خون ہرگز نہیں پہنچتا؛ بلکہ اس کے پاس تمہاری پرہیزگاری پہنچتی ہے ، اللہ تعالیٰ نے ان جانوروں کو تمہارے لیے اِس طرح مسخر کردِیا ہے؛ تاکہ تم اس احسان پر اللہ تعالیٰ کی بڑائی کرو کہ اس نے تم کو قربانی کی صحیح راہ بتائی، اور اے پیغمبر! مخلصین کو خوش خبری سنا دیجیے“۔

قربانی احادِیث مبارکہ کی روشنی میں

عن حسین بن علی رضی اللہ عنہما قال:قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم من ضحی طیبة نفسہ محتسباً لاضحیتہ کانت لہ حجاباً من النار۔“(۲۰)

ترجمہ:۔ ”حضرت حسین بن علی رَضی اللہ عنہ سے مروِی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسلم نے فرمایا: جو شخص خوش دِلی کے ساتھ اجر وثواب کی اُمید رَکھتے ہوئے قربانی کرے گا تو وہ اس کے لیے جہنم کی آگ سے رُکاوَٹ بن جائے گی“۔

قربانی کی حقیقت

مندرجہ بالا آیات واحادِیث کی روشنی میں قربانی کی حقیقت معلوم ہوئی، اس کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا چاہیں تو یوں کہا جاسکتا ہے:

۱:- قربانی سنت اِبراہیمی کی یادگار ہے۔

۲:- قربانی کی ایک صورَت ہے اور ایک رُوح ہے، صورَت تو جانور کا ذبح کرنا ہے، اور اس کی حقیقت اِیثارِ نفس کا جذبہ پیدا کرنا ہے اور تقرب اِلی اللہ ہے۔(۲۲)

اصل میں قربانی کی حقیقت تو یہ تھی کہ عاشق خود اپنی جان کو خدا تعالیٰ کے حضور پیش کرتا؛ مگر خدا تعالیٰ کی رحمت دیکھئے، ان کو یہ گوارا نہ ہوا؛ اِس لیے حکم دِیاکہ تم جانور کو ذبح کرو ہم یہی سمجھیں گے کہ تم نے خود اپنے آپ کو قربان کردِیا۔ اِس وَاقعہ (ذبح اِسماعیل علیہ السلام) سے معلوم ہوا کہ ذبح کا اصل مقصد جان کو پیش کرنا ہے؛ چنانچہ اس سے اِنسان میں جاں سپارِی اور جاں نثارِی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اوریہی اس کی رُوح ہے تو یہ رُوح صدقہ سے کیسے حاصل ہوگی؟ کیونکہ قربانی کی رُوح تو جان دینا ہے اور صدقہ کی رُوح مال دینا ہے، نیز صدقہ کے لیے کوئی دِن مقرر نہیں؛ مگر اس کے لیے ایک خاص دِن مقرر کیا گیا ہے اور اس کا نام بھی یوم النحر اور یوم الاضحی رکھا گیا ہے۔(۲۳)

قربانی کا حکم

قربانی کی دو قسمیں ہیں: ایک واجب، دوسری مستحب۔

اگر کوئی آدمی، عاقل، بالغ آزاد، مقیم، مسلمان اور مال دار ہو تو اس پر قربانی کرنا واجب ہے، اور قربانی نہ کرنے کی وجہ سے وہ گنہگار ہوگا۔

اگر کوئی مسلمان سفر میں ہو یا فقیر وغریب ہو یا محتاج ہو اور قربانی کرے تو یہ مستحب ہے۔ جس طرح زکوٰة صاحب نصاب مسلمان پر الگ الگ لازم ہوتی ہے، اِسی طرح قربانی بھی ہر صاحب نصاب پر الگ الگ لازم ہوگی؛ چنانچہ ایک قربانی ایک گھرانے کی طرف سے کافی ہونے کا خیال دُرست نہیں ہے اور ہر مال دَار مقیم مسلمان شخص پر قربانی اس کے اپنے نفس اور ذَات پر وَاجب ہوتی ہے؛ اِس لیے پورے گھر، خاندان یا کنبے کی طرف سے ایک آدمی کی قربانی کافی نہیں ہوگی؛ بلکہ ہر صاحب نصاب پر الگ الگ قربانی لازم ہوگی، ورنہ سب لوگ گنہگار ہوں گے، ہاں مردوں کے اِیصالِ ثواب کے لیے ایک قربانی کئی افراد کے ثواب کی نیت سے کرسکتے ہیں۔

مردوں کے اِیصالِ ثواب کے لیے یا زندہ لوگوں کو ثواب پہنچانے کے لیے قربانی کرنا جائز ہے، اگر کسی آدمی نے قربانی کی نذر مانی یا فقیرنے قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو اُن پر قربانی واجب ہے۔

وجوبِ قربانی کی شرائط

کسی شخص پر قربانی اُس وقت واجب ہوتی ہے، جب اس میں چھ شرائط پائی جائیں: اگر ان میں سے کوئی ایک شرط بھی نہ پائی جائے تو قربانی کا وجوب ساقط ہوجائے گا اور قربانی وَاجب نہ رہے گی۔

۱- عاقل ہونا، کسی پاگل، مجنون وَغیرہ پر قربانی وَاجب نہیں۔

۲- بالغ ہونا، نابالغ پر قربانی نہیں خواہ مال دَار ہی ہو، اگر کوئی ایامِ قربانی میں بالغ ہوا اور مال دار ہے تو اُس پر قربانی واجب ہے۔

۳- آزاد ہونا، غلام پر قربانی نہیں۔

۴- مقیم ہونا، مسافر پر قربانی وَاجب نہیں۔ ہاں! اگر مسافر مال دَار ہے اور قربانی کرتا ہے تو ا س کوقربانی کرنے کا ثواب ضرور ملے گا۔

۵- مسلمان ہونا، غیر مسلم پر (خواہ کسی مذہب کا ہو) قربانی واجب نہیں۔ ہاں اگر کوئی غیرمسلم ایامِ قربانی میں مسلمان ہوگیا اور وہ صاحبِ نصاب ہو تو اُس پر بھی قربانی واجب ہے۔

۶- صاحب نصاب ہونا، لہٰذا فقیر پر قربانی واجب نہیں؛ لیکن اگر فقیر اپنی خوشی سے قربانی کرے تو اسے ثواب ملے گا۔ اگر کسی آدمی کے پاس نصاب کی مقدار رقم موجود ہو؛ مگر اُس پر اِتنا قرض ہو جو اگر وہ ادَا کرے تو اس کو صاحب نصاب ہونے سے نکال دے، ایسے شخص پر قربانی واجب نہیں، خلاصہ یہ ہے کہ ہر عاقل، بالغ، آزاد، مقیم، مسلمان اور صاحب نصاب پر قربانی واجب ہے۔

قربانی کی فضیلت:

قربانی ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے ، اللہ تعالی نے اسے بعد والوں کے لئے بھی باقی رکھا، اللہ کا فرمان ہے : وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْاٰخِرِيْنَ(الصافات:108)

ترجمہ:- اور ہم نے اس (چلن) کو بعد والوں کے لئے باقی رکھا۔

ذو الحجہ کے دس ایام اللہ کو بیحد عزیز ہیں ، ان ایام میں انجام دیا جانے والاہرنیک عمل اللہ کو پسند ہے ، ان میں ایک بہترین ومحبوب عمل قربانی بھی ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے :أعظمُ الأيامِ عند اللهِ يومُ النَّحرِ ، ثم يومُ القُرِّ(صحيح الجامع:1064)

ترجمہ:- اللہ کے نزدیک سب سے عظیم دن یوم النحر(قربانی کا دن) اور یوم القر(منی میں حاجیوں کے ٹھہرنے کادن ) ہے ۔

ایک حدیث میں نبی ﷺ کا فرمان اس طرح ہے: أفضلُ أيامِ الدنيا أيامُ العشْرِ(صحيح الجامع:1133)

ترجمہ:-  دنیا کے افضل دنوں میں ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن افضل دن ہیں۔

اللہ تعالی نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے ان میں سے ایک رات دس ذو الحجہ کی بھی ہے، اس سے بھی قربانی کی فضیلت ظاہر ہوتی ہے ۔

قربانی کا وقت اور اس کے ایام :

قربانی کا وقت عید کی نماز کے فورابعد شروع ہوجاتا ہے ،خطبہ ختم ہونا ضروری نہیں اور یہ بھی ضروری نہیں کہ پہلے امام صاحب ہی قربانی دے ۔ براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الاضحی کی نماز کے بعد خطبہ دیتے ہوئے فرمایا:

من صلى صلاتنا، ونسك نسكنا، فقد أصاب النُّسُكَ، ومن نسكَ قبلَ الصلاةِ، فإنه قبلَ الصلاةِ ولا نُسُكَ له.(صحيح البخاري:955)

ترجمہ:- جس شخص نے ہماری نماز کی سی نماز پڑھی اور ہماری قربانی کی طرح قربانی کی اس کی قربانی صحیح ہوئی لیکن جو شخص نماز سے پہلے قربانی کرے وہ نماز سے پہلے ہی گوشت کھاتا ہے مگر وہ قربانی نہیں۔

یہ حدیث بتلاتی ہے کہ عید کی نماز سے پہلے قربانی صحیح نہیں ہے لیکن عید کی نماز کے بعد قربانی کرنا صحیح ہے ۔

عید کی نماز کے بعد سے قربانی کا وقت شروع ہوکر 13 ذوالحجہ کے مغرب کا سورج ڈوبنے پر ختم ہوجاتا ہے یعنی قربانی کے چار دن کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ سے ثابت ہیں ۔ اس سلسلے میں بہت سارے دلائل ہیں ، حجت کے لئے ایک دلیل ہی کافی ہے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے :

كُلُّ عَرَفَةَ مَوْقِفٌ ، وارفعوا عن عُرَنَةَ ، وكُلُّ مزدلِفَةَ موقِفٌ ، وارفعوا عن بطنِ مُحَسِّرٍ ، وكلُّ فجاجِ مِنًى منحرٌ ، وكلُّ أيامِ التشريقِ ذبحٌ( صحيح الجامع:4537)

ترجمہ:- پورا عرفات وقوف کی جگہ ہے اور عرنہ سے ہٹ کر وقوف کرو اور پورا مزدلفہ وقوف کی جگہ ہے اور وادی محسر سے ہٹ کر وقوف کرو اور منیٰ کا ہر راستہ قربانی کی جگہ ہے اور تشریق کے تمام دن ذبح(قربانی) کرنے کے دن ہیں۔

ایام تشریق کہتے ہیں ،گیارہ، بارہ اور تیرہ ذوالحجہ ۔

ذبح کرنے کے آداب وطریقہ :

ذبح کرتے وقت جانور کوقبلہ رخ لٹایا جائے ، یہ سنت ہے۔ اگر غیرقبلہ پہ ذبح کرلیا گیا ہو تو بھی کوئی حرج نہیں ۔قربانی دینے والا خود سے ذبح کرے ، اگر ذبح کرنا اس کے لئے مشکل ہوتو کوئی بھی اس کی جگہ ذبح کردے۔ جب جانور ذبح کرنے لگیں تو چھری کو تیز کرلیں تاکہ جانور کو ذبح کی کم سے کم تکلیف محسوس ہو۔

زمین پر قبلہ رخ جانور لٹاکر تیزچھری اس کی گردن پہ چلاتے ہوئے بولیں بسم اللہ واللہ اکبر ۔ اتنا دعابھی کافی ہے اور نیت کا تعلق دل سے ہے ۔ یہ دعا بھی کرسکتے ہیں :

“بِاسْمِ اللهِ وَاللهُ أَكْبَرْ أَللهُمَّ هذا مِنْكَ وَلَكَ اَللھُم َّھذَا عَنِّيْ وَ عْن أهْلِ بَيْتِيْ “

مندرجہ ذیل دعا بهی پڑھنا سنت سے ثابت ہے .

“إنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَالسَّمَاْوَاتِ وَاْلأَرْضِ حَنِيْفًا وَمَاْأَنَاْمِنَ الْمُشْرِكِيْنَ، إِنَّ صَلاْتِيْ وَنُسُكِيْ وَمَحْيَاْيَ وَمَمَاتِيْ لِلّهِ رَبِّ اْلعَاْلَمِيْنَ، لَاْشَرِيْكَ لَه’وَبِذالِكَ أُمِرْتُ وَأَنَاْ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ، بِاسْمِ اللهِ وَاللهُ أَكْبَرْ أَللهُمَّ هَذا مِنْكَ وَلَكَ أَللهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّيْ ( وَمِنْ أَهْلِ بَيْتِيْ)”

* اس حدیث کو شیخ البانی نے مشکوہ کی تخریج میں صحیح قرار دیا ہے اور شعیب ارناؤط نے اس کی تحسین کی ہے۔

ذبح کرنے میں چند باتیں ملحوظ رہے ۔ ذبح کرنے والا عاقل وبالغ مسلمان ہو،کسی خون بہانے والے آلہ سے ذبح کیا جائے،ذبح میں گلہ یعنی سانس کی نلی اور کھانے کی رگیں کاٹنی ہیں اور ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا ہے ۔

قربانی سے متعلق آخری چند ہدایت :

پہلی بات : قربانی کے وجوب کےلئے لوگوں میں جو زکوۃ کا نصاب مشہور ہے وہ ثابت نہیں ہے بس اتنی سی بات ہے کہ قربانی کا جانور خریدنے کی طاقت ہو۔

دوسری بات : قربانی کا جانور ذبح کرنے کی بجائے اس کی رقم صدقہ کرنا صحیح نہیں ہے ، نہ ہی اس کا گوشت یا اس کی کھال بیچی جائے گی البتہ ذاتی مصرف میں لاسکتے ہیں ،فقیرومسکین ہدیہ میں ملا گوشت بیچ سکتاہے۔ اجرت میں قصاب کو قربانی کا گوشت دینا جائز نہیں ،تحفہ میں کچھ دینا ممنوع نہیں ۔

تیسری بات : حج کی قربانی اور عید کی قربانی دونوں الگ الگ ہے اس لئے دونوں کا ایک سمجھنا غلط ہے ۔

چوتھی بات : قربانی کو صحیح ہونے کے لئے اخلاص کے ساتھ مزید پانچ شرائط ہیں : (1) منصوص جنس میں سے ہو،(2) مسنہ(دانتا ہو)، (3) اپنی ملکیت ہو،(4)حدیث میں بیان کردہ چار عیوب سے پاک ہو،(5) قربانی کے جائز اوقات میں قربانی دی گئی ہو۔

پانچویں بات :  قربانی کے جانور سے متعلق مختلف بدعات وخرافات ہیں۔ الگ الگ علاقہ میں الگ قسم کی بدعات رائج ہیں ،کہیں جانور کو سجانا، کہیں جانور کی نمائش کرانا (اور یہ شہروگاؤں ہرجگہ عام ہورہاہے)بلکہ ٹی وی اور اخبار پر اس کی خبریں شائع کرنا، ذبح کے وقت جانورکو وضو وغسل کرانا، اس کے خون کو متبرک سمجھ کر گھروں ،سواریوں اور بچوں کے جسموں پر لیپنا یا اسی جانور کے بالوں اور پیشانی پر ملناوغیرہ ۔ اس قسم کے کاموں کو ثواب کی نیت سے کرنا گناہ کا باعث ہے کیونکہ جو دین نہیں اسے دین بنالینا بدعت ہے اور ہربدعت گمراہی ہے اور ہرگمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے ۔

ٹیگز: عیدالاضحیقربانیقربانی کی فضیلت
پچھلا دیکھیں

حکومت پاکستان کا 14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر اور 15 اگست کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کا اعلان

اگلا دیکھیں

ّعید الاضحیٰ اور مزیدار کلیجی کی ترکیب

متعلقہ پوسٹس

پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار

پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے درمیان 52 پروازیں منسوخ، 50 تاخیر کا شکار

2 hours پہلے
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع

3 hours پہلے
ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کیلئے بندرگاہوں کی گنجائش میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

ٹرانس شپمنٹ کے فروغ کیلئے بندرگاہوں کی گنجائش میں اضافہ، حکومتی اقدامات تیز

3 hours پہلے
ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

3 hours پہلے
تہران کی معروف یونیورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر، عالمی سطح پر تشویش

تہران کی معروف یونیورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر، عالمی سطح پر تشویش

3 hours پہلے
بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

4 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
Menu
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS