امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا آئندہ ماہ بھارت کے تین روزہ دورے کے امکان ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومتی ذرائع نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کا 24 فروری سے 26 فروری تک بھارت کے دورے کے امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اس دورے کے دوران دوطرفہ تجارت ، ترجیحاتی ایجنڈا ہو گی ۔
واضح رہے بھارت امریکہ کے ساتھ آزادانہ تجارتی معائدے کے لئے مذاکرات کی امید رکھتا ہے۔