چین، تائیوان اور جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیےجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔جنوبی کوریا، تائیوان اور چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) اسمارٹ فونز اور بروقت ڈیٹا جمع کرپانے کی مدد سے کورونا وائرس کو قابو کرنے میں کافی حد کامیاب ہوگئے ہیں۔جنوبی کوریا کی حکومت ”بِگ ڈیٹا“ کا استعمال کرتے ہوئے مریضوں کی تعداد ان کے رہائشی علاقوں، ان کی جنس، عمر اور ہلاکتوں کی تعداد اور تمام طرح کی تفصیلات جمع کرکے انہیں خفیہ رکھ رہی ہے اور متاثرین کو ایک منفرد شناختی نمبر فراہم کر رہی ہے۔ان شناختی کارڈوں کی مدد سے یہ پتہ چلتا رہتا ہے کہ مریض کب کہاں اور کیسے دیگر لوگوں سے ملا۔
عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر کا بھی انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان کے لیے رواں برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمائندگی...
Read moreDetails