ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر نیوز کانفرنس کرینگے، جہاں وہ ملکی صورت حال سمیت اہم امور کو بیان کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی نیوز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی جس میں میڈیا نمائندوں کو اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔